the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،2جون(ایجنسی)دہلی میں ’Uberکیب‘ کی ایک گاڑی میں ایک لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں ملزم ڈرائیور ونود یادو کو گرفتار کر لیا گیا ہے. ڈرائیور پر لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کا الزام ہے. ڈرائیور کو گڑگاو پولیس نے گرفتار کیا.
اتوار کو ہوئے اس واقعہ کے بعد متاثرہ نے فون پر Uber کے ایک نمائندے کو شکایت درج کرائی. شکایت کے مطابق، وہ Uber cab سے گڑگاو جا رہی تھی. راستے میں ڈرائیور نے مبینہ



طور پر زبردستی اسے چومنے اور اس سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی. شکایت کے بعد پولیس نے معاملہ درج کر جانچ شروع کر دی.

شکایت کے جواب میں نمائندے نے کہا 'ہماری پالیسی اس طرح کے طرز عمل کو قطعی برداشت نہ کرنے کی ہے اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہماری ٹیم ونود (کیب کے ڈرائیور) کے خلاف فوری طور پر مناسب کارروائی کرے گی.' 'بہر حال، لڑکی کے بھائی نے شکایت کرائے جانے کے بعد کوئی کارروائی نہ کئے جانے کا الزام لگایا اور ملزم کو سزا دینے کا مطالبہ کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.